آخر یہ آنر کلنگ کب رکے گی ؟؟ کب تک معصوم اس کا شکار ہوتے رہینگے

یہ واقعہ ہے مغربی بنگال کا جہاں ایک مسلم لڑکی کو اس کے بھائی اور والد نے ہندو لڑکے سے محبت کے جرم میں قتل کردیا باپ اور بھائی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔سفاکانہ قتل کرکے اس لڑکی کا چہرہ پتھر سے کچل دیا گیا تھا اور اسکی لاش کو کھیتوں میں پھینک دیا گیا تھا ،دیدہ دلیری یہ کی کہ اس لڑکی کی لاش پر دو فون نمبر لکھ کر چلے گئے ۔جب اس نمبر پر فون کیا گیا تو اس لڑکے کا پتہ چلا جسکے ساتھ اس لڑکی کے تعلقات تھے ،اس کے بعد پولیس ممبئی میں اس شخص کے پاس پہنچی اور اس نے خاتون کے گھر کا پتہ اور اہل .خانہ کی معلومات فراہم کرائ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest