وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ میں خاص ملاقات ۔خاص بات

آجکل چین کے صدر ہندوستان کے دورے پر ہیں ۔وہ  جمعہ کو ہندوستان کے دو روزہ دورے پر مہابلی پورم پہنچے جہاں انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے غیر رسمی ملاقات کی۔ تمل ناڈو کے ساحلی شہر مہابلی پورم میں دونوں رہنماؤں کے مابین تقریبا 5 گھنٹے تک آپسی گفتگو ہوئی۔ اس گفتگو میں باہمی تعلقات ، دہشت گردی اس ملاقات کے دوران ، 3500 کلومیٹر طویل ہند چین سرحد پر عوام سے عوام کے رابطے،تجارت میں اضافہ اور امن برقرار رکھنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر اعظم مودی صدر کے لئے ظہرانے کی میزبانی بھی کریں گے۔ اس کے بعد چینی رہنما چنئی ہوائی اڈے کے لئے روانہ ہوں گے ، جہاں سے وہ دو روزہ دورے پر نیپال جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram