حیرت انگیز ۔پیٹ میں جڑواں بچوں مین لڑائی

پیٹ میں جڑواں بچوں میں لڑائی۔ بااپ نے بنائی ویڈیو
آپ نے ایسا کبھی نہ دیکھا ہوگا نہ سنا ہوگا ا۔کیا آپ نے کبھی پیٹ میں جڑواں بچوں کو لڑتے ہوئے دیکھا ہے۔ نہیں نا؟؟
چین میں ایسا ہی ہوا ہےایک حاملہ عورت نے جب الٹرا سائونڈ کرایا تو بڑی ہی حیرت انگیزتصویر نظر آئی اس نے دیکھا کہ جڑواں بہنیں ایک دوسرے سے لڑ رہی ہیں بچوں کی یہ لڑائی الٹرا ساونڈ میں صاف نظر آرہی ہے ۔ اسی لڑائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی کافی وائرل ہورہا ہے ۔ یہاں ماں کے پیٹ میں دو بچیاں لڑائی کرنے لگیں ۔ الٹرا ساونڈ میں دونوں بچیوں کو ایک دوسرے کو مکے مارتے دیکھا گیا ۔ پیٹ کے اندر ہی دونوں نے لڑائی شروع کردی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram