چدمبرم کی گرفتاری کے بعد ان کے بیٹے کا بڑا بیان

آئی این ایکس میڈیا معاملے میں الزامات کا سامنا کررہےسابق وزیرمالیات پی چدمبرم کی سی بی آئی کے زریعے گرفتاری کے بعد ان کے بیٹے کا بیان سامنے آیا ہے ۔ پی چدمبر کی گرفتاری پر ان کے بیٹے اور کانگریس کے لیڈر کرتی چدمبرم نے کہا کہ ان کے والد کونشانہ نہیں بنایا گیا بلکہ کانگریس پارٹی کو نشانہ بنایا گیا ہے
کرتی چدمبرم نے کہا- “میں پیٹر مکھرجی سے کبھی نہیں ملا۔ میں نے اپنی زندگی میں کبھی بھی اندرانی مکھرجی سے نہیں ملا۔ میں نے پہلی بار اندرانی مکھرجی کو دیکھا جب سی بی آئی ہمیں ان کا مقابلہ کرنے کے لئے لے گئی۔ ان کی کمپنی سے کسی سے بھی کوئی براہ راست یا بالواسطہ گفتگو نہیں ہوئی۔ “

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest