چھتس گڑھ کے وزیر اعلی نے دیا ہے ایک بڑا بیان

چھتس گڑھ کے وزیر اعلی اور کانگریس کے رہنما بھوپیش سنگھ بگھیل نے ونا یک دامودر ساورکر کو ملک کی تقسیم کا بانی بتایا ہے . بگھیل نے رائے پور میں دعوی کیا کہ آزادی کے 16 سال پہلے سارورکر نے مذہب کی بنیاد پر دو ملکوں کی تجویز پیش کی تھی جسے بعد میں محمد علی جناح نے اپنالیا تھا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest