مرکزی سیرت کمیٹی کے وفد نے ضلع مجسٹریٹ کو سونپا میمورینڈم

جونپور يوپي بتاریخ 2 نومبر 2019 کو عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تیاریوں کے سلسلے میں مرکزی سیرت کمیٹی کا ایک وفد مرکزی سیرت کمیٹی کے صدر ارشد قریشی کے قیادت میں ضلع مجسٹریٹ سے ملاقات کی۔مسلمانوں کے آخری پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تیاریوں کو لے کر ضلع مجسٹریٹ کو 23 نکاتی مطالبات کا میمورینڈم سونپا گیا ضلع مجسٹریٹ کو دیا گئے میمورینڈم میں مختلف مانگے کی گئی۔مرکزی سیرت کمیٹی کے صدر ارشد قریشی نے بتایا کہ تمام مسلمان پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم پیدائش کو بہت ہی خوشی کے ساتھ مناتے ہیں، یہ مسلمانوں کا سب سے بڑا تہوار ہے، اس دن پیغمبر صاحب کی یوم پیدائش کی خوشی میں ضلع میں جلوس محمدی و جلوس صحابہ رضی اللہ عنہ بڑی شان و شوکت سے…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram