بی یوایم ایس میں عالیہ رحمان ڈاکٹر جلیل کی کامیابی

سیفیہ حمیدیہ یونانی طبیہ کالج برھانپور کی بی یوایم ایس آخری سال کی طالبہ اور بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعراور ناظم مشاعرہ ڈاکٹر جلیل الرحمن انصاری کی صاحبزادی عالیہ رحمن نے بی یو ایم ایس فائنل ایر میں 72فیصد نمبرات کے ساتھ کامیابی حاصل کرکے اپنا اور اپنے خاندان اور کالج کا نام روشن کیاہے، اس کامیابی پر نعیم راشد، اقبال انصاری، عقیل آزاد،تفضیل مفتی،ظہیر انور،ڈاکٹر حکیم نسیم الحسن،نعیم خان، اکرم ضیاء انصاری اوردیگر دوست احباب نے ڈاکٹر جلیل کو مبارکباد پیش کی ہے۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram