بجٹ میں کچھ بھی نیا نہیں ۔کانگریسی لیڈر کی تنقید

اپوزیشن کا کام تنقید کرنا بھی ہے اور حکومت کی پالیسیوں پر نظر رکھنا بھی۔بجٹ کے آتے ہی اس پررد عمل آنے شروع ہوگئے ہیں حالانکہ اس وقت راہل گاندھی اگر پارٹی کےصدر ہوتے تو شاید سب سے پہلے ان کا ہی رد عمل آتا مگر اس پر ان ہی کی پارٹی کے لوک سبھا لیڈرادھیر رنجن چودھری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کچھ بھی نیا نہیں ہے ، پرانے وعدوں کو دوہرایا گیا ہے ۔ وہ نیو انڈیا کی بات کرتےہیں ، لیکن یہ بجٹ نئی بوتل میں پرانی شراب جیسا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest