بالی ووڈ کی دیسی گرل پرینکا چوپڑا کا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ دیسی گرل پرینکا چوپڑا فلم کی ہدایت کاری کرنا چاہتی ہیں۔ پرینکا چوپڑا جلد ہی فلم ’دی اسکائی ازپنک‘ میں دکھائی دیں گی۔ وہ اس فلم سے تین سال بعد بالی ووڈ میں کم بیک کررہی ہے۔ پرینکا چوپڑا اداکاری کے ساتھ ساتھ ہدایت کاری میں بھی قدم آگے بڑھا سکتی ہیں ۔فلم کی ہدایت کاری سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس میں اتنی زیادہ ذمہ داریاں ہیں ، جو مجھے نروس کردیتی ہیں ، لیکن آہستہ آہستہ میں اداکاری سے پروڈکشن کی جانب بڑھ گئی ہوں اور مجھے امید ہے کہ میں جلد ہی ہدایت کاری کی طرف بھی آؤں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram