کون ہے یہ اداکارہ جو اپنے شوہر کے ساتھ کام کرنے سے کتراتی ہیں؟؟ دیکھیں پوری خبر

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی فلم ’’مشن منگل ‘‘ رلیز ہوئی ہے جسے آڈینس نے کافی پسند کیا ہے۔ ودیا بالن نے کئی ساری ہٹ فلمیں دی ہیں لیکن انہوں نے ابھی تک اپنے پروڈیوسر شوہر سدھارتھ رائے کپور کی کسی بھی فلم میں کام نہیں کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ودیا بالن اپنے شوہر سدھارتھ رائے کپور کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتی ہیں۔حال ہی میں ودیا نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر کی فلم میں کام کرنے سے کیوں کتراتی ہیں۔ ودیا کے مطابق اگر انہیں کوئی بھی دقت ہوتی ہے تو وہ اپنے پروڈیوسر یا ڈائریکٹر کے ساتھ بحث کر سکتی ہیں لیکن سدھارتھ کے ساتھ وہ ایسا نہیں کر سکتی ہیں۔ ودیا کا یہ بھی ماننا ہے کہ وہ اس لئے بھی اپنے شوہر کی فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتیں کیونکہ وہ اپنے شوہر سے رشتے خراب نہیں کر سکتیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram