بی جے پی کے تین کارکنان کا قتل

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات سے مغربی بنگال میں تشدد بڑھتاجارہا ہے ریاست میں بہت سے رہنمائوں ہلاک کر دیا گیا ہے ۔بی جے پی کے رہنما مکل رائے نے بیان میں کہا کہ ٹی ایم سی کے رہنمائو ں نےہمارے کارکنان پر حملہ کیا بشیر ہاٹ لوک سبھا حلقہ سے بھی تشدد کی خبر ہے ۔اس سلسلہ میں آسنسول سے ممبر پارلیمنٹ بابل سپریو نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ بشیر ہاٹ لوک سبھا حلقہ میں تشدد میں تین بی جے پی کارکنان کی موت ہوگئی ہے ۔ سپریو نے ٹویٹ کیا کہ اب بنگال کے عوام سب کچھ سمجھ چکے ہیں اور جلد ہی ٹی ایم سی کا خاتمہ ہونے والا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest