بھاجپا مہیلا مورچہ کے عہدے داران نے تھانہ شکارپورہ کے اہل کاروں کو باندھی راکھی

سابق میئر محترمہ مادھوری اتول پٹیل ،بی جے پی مہیلا مورچہ صدر کرونابھٹ،کارپوریٹر وندناراٹھور،وسنتا پاٹل،اوماکپور،سادھناپوار،سندھیا کدوانے اور کلپنا مشرا پر مشتمل بھاجپا مہیلا مورچے کے عہدے داران نے بی جے پی ممبرآف پارلیمنٹ نندکمارسنگھ چوہان کے دفتر میں ریٹایرڈفوجیوں کو راکھی باندھنے کے بعد تھانہ شکارپورہ جاکر ٹی آئی جناب چوہان کی موجودگی میں پولس اہلکاروں کو راکھی باندھی،بھاجپا مہیلا مورچہ کے عہدے داران کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ پولس اہلکار گھر اور رشتے داروںسے دوررہ کر کے دن رات خدمات کرکے ہم سب کے اتسو اور تہواروں کو آسانی سے منعقد کراتے ہیں،پولس اہلکاروں نے بھی یقین دلایا کہ وہ اپنی بہنوں کی حفاظت کرنے کاوعدہ کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram