بھیم آرمی نے منایا 201واں یوم شجاعت ایڈوکیٹ عبیدمحمد شیخ کی قیادت میں کی گئی پھولوں کی بارش

بھیما کورے گائوں مہاراشٹر میں ہوئے شہیدوں کی یاد میں مدھیہ پردیش بھیم آرمی سینا کے زیراہتمام 201واں یوم شجاعت منایاگیااور گرام لونی سے برھانپور شہر تک 5کلومیٹر لمبی اسکوٹر ریلی نکالی گئی جوشہر کی اہم شاہراہوں سے ہوتی ہوئی نعمت پورہ میں امبیڈکر مجسّمے پر اختتام پذیر ہوئی،اقبال چوک منڈی چوراہے پراقلیتی سنگھرش سمیتی (ASS) زیراہتمام ایڈوکیٹ عبید شیخ کی قیادت میں ایڈوکیٹ محمد حنیف خان اور ٹیم نے بھیم آرمی کے نوجوانوں پر گرم چوشی کے ساتھ پھولوں کی بارش کی ،بھیم آرمی کیذمے داروں نے بتایاکہ ان کے سماج میں تعلیم اور اتحاد کے ذریعے بیداری لانا ہمارے نصب العین ہے ،اس موقع پر بھیم آرمی کے ذریعے سماج کے بزرگوں کااستقبال واعزاز بھی کیاگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest