کیا میہول چوکسی بھارت آرہا ہے ؟

پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) کو کروڑوں کا چونا لگا کر بھارت سے فرار میہول چوکسی کو جلد ہی بھارت واپس لایا جاسکتا ہے . آج انٹیگوا کے وزیر اعظم گیسٹن براؤن نے کہا کہ اسے بھارت کو سونپا جا سکتا ہے اور اس کی شہریت واپس لی  جا سکتی ہے.بتا د یں چوکسی نے 13 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کا گھوٹالہ کیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest