بھاجپا نے کمل ہاسن پر کیا پلٹ وار

اداکاری سے سیاست میں آئے کمل ہاسن نے یہ کہہ کر ایک نیا تنازع پیدا کیا ہے کہ آزاد بھارت کا پہلا “دہشت گرد ہندو” تھا. وہ ناتھو رام گوڈسے کے تناظر میں بول رہے تھے جس نے مہاتما گاندھی کو قتل کیا تھا. اس پر بی جے پی نے پیر کو کہا کہ قاتل کسی بھی دہشت گرد سے مختلف ہوتا ہے.بی جے پی نے کمل ہاسن پر اقلیتوں کو خوش کرنے اور ہندئووں کی تصویر خراب کرنے میں کانگریس اور کمیو نسٹوں کی پیروی کا الزام لگایا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram