مودی کے حلف اٹھاتے ہی متنازع بیانات کا سلسلہ شروع

 وزارت داخلہ کے نئے  کابینی وزیر کے حیدرآباد پر دئے گئے بیان سے تنازع کھڑا ہو گیا ہے.داخلہ امور کے کابینی وزیر جی کشن ریڈی نے حیدرآباد کو دہشت گردی کی پناہ بتایا ہے . ذرائع کے مطابق ریڈی کے اس بیان کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ نے ان کو پھٹکار لگائی ہے . ریڈی کے اس متنازع بیان پر حیدرآباد کے ایم پی اور آل انڈیا مجلس اتحادا لمسلمین کے چیف اسد الدین اویسی نے بھی سخت تنقید کی ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram