سدھو نے دیا ہے ایک چونکا دینے والا بیان

آخری مرحلے کی ووٹنگ سے پہلے وزیر اعلی کیپٹن امریند ر سنگھ اور ان کے وزیر نو جو ت سنگھ سدھو کے درمیان تلخی میں زبردست اضافہ ہوا ہے. نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ اگر کیپٹن امریندر سنگھ کی حکمرانی میں مذہبی گرنتھ کی توہین پر انصاف نہیں ملا اور مجرمین کو سزا نہیں دی گئی تو میں کابینہ سے استعفی دے دو ں گا . بتادیں اس سے پہلے سدھو کی بیوی بھی وزیر اعلی کے خلاف بیان دے چکی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest