اعظم خان نے دیا ہے ایک چونکا دینے والا بیان

لوک سبھا   الیکشن کے نتائج سے پہلے تمام اپوزیشن پا رٹیا ں متحد ہوکر ای وی ایم میں گڑبڑی کا الزام لگا رہی ہیں  . اسی سلسلے میں سپا رہنما اور رامپور سے امیدوار اعظم خان نے بھی ای وی ایم پر سوال اٹھائے ہیں. ان کا کہنا ہے کہ اگر ان کی فتح تین لاکھ ووٹوں سے نہیں ہوئی تو پھر سمجھئے پورے ملک میں دھا ند لی ہورہی ہے .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest