بنارس کے مندر میں کیا کر رہے ہیں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ

بالی ووڈ کا سب سے خوبصورت جوڑا رنبیر کپو اور ر عالیہ بھٹ کو ماناجاتا ہے۔ ان دنوں ممبئ کو چھو ڑ کر کاشی کے مندروں میں گھوم رہے ہیں۔ میڈیاکے مطابق بنارس کے مند ر سے ان دونوں کی تصویر جیسے ہی سامنے آئی تو ان کے فین پوچھنے لگے یہ دونوں آخر وہا ں کیاکر رہے ہیں۔؟ تو ہم آپ کے سوالوں کا جوا ب بتا دیں کہ یہ دونوں وہا ںگھومنے نہیں بلکہ اپنی آنے والی فلم ’بھرم پتر ‘کی شوٹنگ کے لئے گئے ہیں۔ دونوں کے چاہنے والوں نے یہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔ ان کی تصویر سامنے آتےہی تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram