ممتا بنرجی کیوں ہوئیں چراغ پا؟

مغربی بنگال میں سیاسی تشدد اور زبانی جنگ کی وجہ سے انتخابی مہم ایک دن پہلے یعنی آج ختم ہو جائے گی. طے وقت کے مطابق، 19 مئی کے انتخابات کے لئےانتخابی مہم 17 مئی کی شام کو ختم کرنا تھا. لیکن الیکشن کمیشن نے بدھ کو ایک حکم جاری کیا اور کہا کہ مغربی بنگال میں 16 مئی کو رات 10 دس بجے سے ہر طرح کی ا نتخابی مہم بند ہوجائے گی.الیکشن کمیشن کے اس فیصلے پر ممتا بنرجی چراغ پا ہو گئی ہیں انہوں نےالیکشن کمیشن پر بھاجپا کے دبائو میں کام کرنے کا الزام لگایا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest