مایاوتی نے دیا ہے ایک دلچسب بیان

بی ایس پی صدر مایاوتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے  کہ، “وزیراعظم اور یو پی کے وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ نے پروانچل کے اس علاقے کی نمائندگی کرتے ہوئے وعدہ خلافی اور دھوکہ دہی کی ہے . یوگی کو تو گورکھپور نے ٹھکرا دیا ہے، کیا وارانسی میں وزیراعظم مودی کی فتح سے زیادہ ان کی شکست تاریخی نہیں ہوگی ؟ کیا وارانسی1977 کا رائے بریلی بنے  گا ؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest