!! باپ کی ہوئی تیسری شادی بیٹے نے کیا یہ

باپ کی تیسری شادی کرنے پر بیٹے نے پانی کی ٹنکی پر چڑھ کر خودکشی کی دھمکی دی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع کے ودیا نگر میں پیش آیا۔ اس نوجوان نے بتایا کہ اس کے باپ راماچندرا نے تیسری شادی کی ہے جس سے اس کی ماں، بہن سے ناانصافی ہوئی ہے۔دراصل بیٹے نے باپ کی تیسری شادی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کے خاندان سے انصاف کرنے کا مطالبہ کیا اور ٹنکی پر چڑھ کر خودکشی کی دھمکی دی۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس کو نیچے اتارنے کی کوشش کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *