اعظم خاں کے ہمسفر ریزورٹ کے غیر قانونی قبضہ والے حصہ کو توڑا

اتر پردیش کے رامپور سے سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان کے غیر قانونی تعمیر پر ضلع انتظامیہ نے کارروائی کی ہے، جمعہ کو اعظم خاں کے رامپور واقع ہمسفر ریزورٹ کے غیر قانونی قبضہ والے حصہ کو توڑ دیا گیا ہے، الزام ہے کہ اعظم خان نے ریزورٹ کے لئے ایک ہزار میٹر غیر قانونی قبضہ کیا ہوا تھا، جسے جے سی بی کے ذریعہ توڑ دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest