الیکشن اسٹنٹ ۔آعظم خاں کا گھٹیا بیان۔سنئے کیا کہا جیہ پردا کے بارے میں

الیکشن اسٹنٹ ۔الیکشن میں جو بھی نہ ہو کم ہے ایک پارٹی کا دوسرے پر الزام لگانا تو خیر معمولی بات ہے مگر جس طرح اس الیکشن میں گندی زبان اور گندے الزامات کا سلسلہ جاری ہے اس نے اب تک کے سبھی رکارڈ توڑ دئے ہیں ایک زمانہ تھا جب آعظم خاں جیہ پردا کے گن گاتے تھے پر آج وہ اس قدر گھٹیا حرکت پر اتر آئے ہیں کہ گندے رکیک جملے بول رہے ہیں تحصیل شاہ آباد میں عوامی تقریب کے دوران انھوں نے جیہ پردا پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’ جس کو ہم انگلی پکڑ کر رام پور لائے، آپ نے 10 سال جن سے نمائندگی کروائی… اس کی اصلیت سمجھنے میں آپ کو 17 سال لگے۔ میں 17 دن میں پہچان گیا کہ ان کا انڈروئیر خاکی رنگ کا ہے‘‘۔حالانکہ اپنے اس بیان پر صفائی بھی دیدی ہے مگر الیکشن کمیشن اور خواتین کمیشن نے اس پر سخت نوٹس لیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest