آسیہ اندرا بی کا گھر سیز ۔ٹیرر فنڈنگ معاملے میں نیا موڑ

علیحدگی پسند گروپ کی آسیہ اندرا بی کو کون نہیں جانتا ان پر حافظ سعید سے ملنے اور ٹیرر فنڈنگ سے لیکر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے جیسے کئی الزامات ہیں پابند دہشت گرد تنظیم دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی پر یہ بھی الزام ہے کہ اس نے اپنے گھر کا استعمال دہشت گرد سرگرمیوں کیلئے کیا تھا۔این آئی اے نے بدھ کو ان کا گھر سیز کر دیا ہے ایساغیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام ایکٹ کے تحت ، کیا گیا ہےاین آئی اےکی کارروائی کے بعد اندرابی سری نگر کے اپنے اس گھر کو تب تک نہیں بیچ سکتی جب تک پورے معاملے کی جانچ مکمل نہیں ہوجاتی لیکن ان کے کنبے کو یہاں رہنے کی اجازت دیدی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest