نہ جانے دو ہم ویڈیو کانفرنسنگ کے ذرئےاپنی بات کہینگے

دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال کو کوپن ہیگن میں موسمیاتی سربراہی اجلاس کے لئے آٹھ رکنی وفد میں ڈنمارک کا سفر کرنا تھا ان کو حکومت نے اجازت نہیں دی کیونکہ مسٹر جاوڈیکر نے کابینہ کے اعلانات پر ایک پریس میٹنگ میں کہا ، “یہ میئر سطح کی کانفرنس ہے اور بنگال کا وزیر اس میں حصہ لینے جارہا ہے اسمیں وذیر آعلی کے لیے ایک علیحدہ پروٹوکول موجود ہے جسمیں وزیر اعلی جیسےقد کے لیڈروں کو مدعو کیا جاتا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ پینل ڈسکشن میں اسپیکر کی حیثیت سے دہلی کے وزیر اعلی کی شرکت دوسرے ممالک کی شرکت کی سطح کے مطابق نہیں ہے۔لیکن اب کیجریوال نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذرئے اپنی بات کہنے کی دعوت کو قبول کر لیا ہے جو آج تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram