عارف محمد خان تین طلاق معاملہ میں راجیو گاندھی سے ٹکرانے کے بعد حاشیہ پر

تین طلاق کا معاملہ پھر سرخیوں میں ہے ۔کیوں کہ خبروں کے مطابق مودی کی کابینہ نے اس سے منسلک بل پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے. پہلی باریہ مسئلہ قومی سطح پرتب سرخیوں میں آیا تھا۔ جب 80 کی دہائی میں شاہ بانو کا مقدمہ سرخیوں میں تھا۔ تب تین طلاق شدہ رواج کو ختم کرنے کے لئے زبردست پیروی کرتے ہوئے ایک مرکزی وزیر نے وزیر اعظم راجیو گاندھی سے براہ راست سیدھے لوہالیا تھا. یہاں تک کہ وزیر کی پوسٹ سے استعفی بھی دے دیا. عارف محمد خان کون ہیں؟ جس نے مسلمانوں کی ترقی یافتہ ہونےکی وکالت کی ۔دیش بھر میں گونجنے کےبعد خان کیسے سر گرم سیاست سے درکنار ہوتے چلے گئے –

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *