محترمہ ارچناچٹنس نے تاپتی ندی ریسرچ انسی ٹیوٹ قائم کرنے کامطالبہ کیا

سابق صوبائی وزیر نے مرکزی وزیرثقافت سے دھلی میں کی ملاقات

ایم پی کی سابق صوبائی وزیر محترمہ ارچناچٹنس نے دھلی میں مرکزی وزیر ثقافت جناب پرہلاد پٹیل سے ملاقات کرکے تاپتی گھاٹی تہذیب پر تحقیقی کام کیلئے تاپتی ندی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کامطالبہ کی ہے،محترمہ ارچناچٹنس نے 740کلومیٹر لمبی ندی ملتائی (ایم پی)سے نکل کر ایم پی اورگجرات کے 200گائوں سے گذرکرکھمبات کی کھاڑی میں جاکرختم ہوتی ہے،اس کے ساحل سے متعدد تہذیب کے نشان ملتے ہیںجن پر تحقیقی کے کام کی ضرورت ہے اور یہ کام وزیر اعظیم نریندرمودی اور بی جے پی سرکار کے رہتے ہوئے ہی ممکن ہے ،مرکزی وزیر ثقافت جناب پرہلاد پٹیل نے غوروخوض کے بعد مناسب فیصلہ کرنے کایقین دلایا ہے،ارچناچٹنس نے ان دنوں مصنف اور سرگرم عمل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest