ارب پتی شیخ کی چھٹی بیوی کروڑوں روپے لیکر فرار ۔وجہ جان کر حیران ہوجائنگے آپ

عرب ممالک میں کئی کئی شادیاں کرنا کوئی معمولی بات نہیں ہے وہاں بے پناہ دولت نے عربوں کو عیاش بھی بنادیا ہے اور ظالم بھی ۔ اور عربوں کی عورتیں کبھی کبھی بغاوت بھی کردیتی ہیں لیکن اس بار عربوں کو چکمہ دیکر فرار ہوجانے والی عورت کوئی معمولی عورت نہیں ہے وہ تحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم کی بیوی ہے ۔ایسا لگتا ہے کہ ان کے اپنے شوہر سے رشتے ٹھیک نہیں چل رہے تھے ۔حیا بنت الحسین اردن کے بادشاہ عبداللہ کی سوتیلی بہن بھی ہیں ۔حیا اپنے ساتھ نہ صرف بچوں کو لیکر گئی ہیں بلکہ تقریبا 31 ملین پاونڈ ( 271 کروڑ روپے سے زیادہ ) کی رقم بھی ان کے پاس ہے ایسا لگتا ہے حیا اپنے شوہر سے بچ کر سیاسی پناہ کے لئے جرمنی جائنگی کئونکہ اس وقت ان کا لندن میں چھپے ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔اور انہوں نے جرمنی کی حکومت سے اپنے بچوں کے ساتھ رہنے کیلئے سیاسی پناہ بھی مانگی ہے ۔حیا کے لئے یوروپ کوئی نئی جگہ نہیں ہےکیونکہ انھوں نے آکسفورڈ سے تعلیم حاصل کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest