انوپم کھیر نے دیا گوتم گمبھیر کو مشورہ

سینئر اداکار انوپم کھیر نے منگل کو نو منتخب ممبرپارلیمنٹ گوتم گمبھیر کو مشورہ دیا ہےکہ میڈیا کے ایک طبقہ میں مقبول ہونے کی کوشش سے بچیں ۔سابق کرکٹر نےحال ہی میں گڑگائوں کے ایک مسلم شخص پر مبینہ حملہ کی مذمت کی تھی ۔ کھیر نے ٹوئٹر پر حال ہی میں ہونے والے الیکشن میں جیت حاصل کرنے والے گمبھیر کو مبارک باد دی۔ کہا کہ پیارے گوتم گمبھیر جیت کے لئے مبارک باد ایک جنونی بھارتی کی طرح بے حد خوش ہوں آپ نے مجھ سے مشورہ نہیں مانگا ہے لیکن پھر بھی میڈیا کے ایک طبقہ میں مقبول ہونے کی کوشش سے بچیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest