امراوتی میں یکم جنوری 19کو آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ برھانپور سے ڈاکٹر جلیل الرحمن کرینگے شرکت اور نمائندگی

علی میاں ندوی ملٹی پر پزسوسائٹی امراوتی کے زیراہتمام یکم جنوری 19بروزمنگل کو شب میں 8بجے النظام سرکارہال ،لال کھڑی ،رنگ روڈ پر ایک آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیاگیاہے، جس میں برھانپور کی نمائندگی کیلئے ڈاکٹر جلیل برھانپوری کا انتخابات کیاگیاہے، کنوینر مشاعرہ ڈاکٹر زاہد نیر اوراقبال ساحل کے حوالے سے ڈاکٹر جلیل نے بتایا کہ مشاعرے میں مقامی اور بیرونی شعرائے اکرام میں قاری باطن (فیض آباد)حافظ شرافت (ستیاپور)،مائل سورتی (گجرات)،صمدرضاامراوتی ،وسیم نواز انجن گائوں، افروزاخلاق امراوتی ،فاروقی ضیاء آروی، عمران شجراچل پور،عادل آرزوامراوتی ،نیازکشش امراوتی ،قمرراج پاتورڈا،حافظ سلیم دریاپور،ناصر آرزوامراوتی ،مجیدضمن امراوتی کو مد عو کیاگیاہے، جبکہ مشاعرے کی نظامت اثرصدیقی مالیگانوی کرینگے ،اور مشاعرے کاافتتاح ایم ایل اے ایڈوکیٹ یشومتی ٹھاکورکرینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram