امریکہ نے مودی حکومت کو دیا ہے بڑا جھٹکا

نریندر مودی کے دوسری مر تبہ عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکہ کی جانب سے ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ صدر ڈو نالڈ ٹرمپ نے سنیچر کو کہا کہ ہندوستان کو ملنے والی جی ایس پی گریڈ کو ختم کرنے کے فیصلے سے امریکہ پیچھے نہیں ہٹے گا ۔عمومی ترجیحی نظام (جی ایس پی) ریا ست ہائے متحدہ امریکہ کی جانب سےپوری دنیا میں کاروبارکےحوالے سے چھوٹ دئے جانے کا سب سے بڑانظام ہے۔ اس نظام کے تحت گریڈ پانے والےہزاروں ممالک کا سامان بنا کسی ڈ یوٹی کے امریکہ کو ایکسپورٹ کرنے کی چھوٹ ملتی ہے، وائٹ ہائوس کےاعلان کے مطابق ہندوستان کی جی ایس پی 5 جون 2019 کو ختم ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *