اکشے کمار کے بعد اب سنیل شیٹی کر نے جارہے ہیں یہ کام

اکشے کمار کے بعد اب سنیل شیٹی رجنی کانت کی فلم میں ویلن کے کردار میں نظر آنے والے ہیں،سنیل ویلن کا رول اداکریں گے۔ا یک بے حد اسٹائلش ویلن اس فلم میں ایک تاجر کے کردار میں نظر آئے گا ـ’ دربار‘ نام سے آ رہی فلم کی شوٹنگ جولائی میں شروع ہوگی جس کی شروعات ممبئی سے ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest