اکھلیش کا مودی اور یوگی پر حملہ

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے جمعہ کو اپیل کی کہ چوکیدار اور ٹھوکیدار دونوں کو ہٹا نا ہے . اکھلیش نے یہاں انتخابی ریلی میں کہا کہ، “بارابنکی سماجوادیوں کاگڑھ ہے … کب ووٹ دینے کا موقع ملے گا … کب بی جے پی کو شکست دینے کا موقع ملے گا …. آپ کو چوکیدار بھی ہٹانا ہے اور ٹھوکیدارکو بھی .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *