اجے دیو گن نے تبو کو بتایا بورنگ

اجے دیوگن اور تبو پرانے دوست ہیں ۔اجے اپنی دوست تبو کے ساتھ مذاق کرنے کا کوئی بھی موقع نہیں چھوڑتے ۔اب انسٹاگرام پر انھوں نے ایک تصویر شئیر کی ہے۔ اس تصویر کے عنوان کو بھی انھوں نے کچھ اس انداز میں پیش کیا ہےکہ تبو کو ہی بورنگ بتا دیا۔ جیسا کہ آ پ دیکھ سکتے ہیں کہ تبو دلہن بنی بیٹھی ہیں اور اجے دیوگن آرام سے سو رہے ہیں اس تصویر کے ساتھ اجے نے لکھا کہ ابھی تک پتا نہیں چل پایا کہ میں سویا ہو ں غزل کی وجہ سے یا تبو کی وجہ سے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest