اجے دیوگن کی بیٹی کی ہوئی ٹرول

اجے دیوگن کی بیٹی نیاسا اس وقت یوزرس کے لئے نرم چارہ ثابت ہورہی ہیں۔پہلےوہ داد ا ویرو دیوگن کے انتقال کے بعد سیلون جانے پر ٹرول ہوئی تھیں۔لیکن اب دعائیہ مجلس میں دادا کو یاد کر کے آنسوں چھلکے تو کچھ سوشل میڈیا یوزر س کو یہ با ت بھی ہضم نہیں ہوئی ،نیاسا کی کچھ تصویریں انسٹاگرام پر شئر ہوئی ہیں ۔ان تصویروں میں نیاسا روتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ اور ساتھ ہی میں ان کے پاپا اجے دیوگن انھیں سنبھالے ہوئےنظر آرہے ہیں۔ فی الحال یہ تصویر سوشل میڈیا پر نیا مسالہ بنی ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest