افغانستان میں خودکش حملہ: 22 لوگوں کی موت، 38 دیگر زخمی

افغانستان کی راجدھانی کابل میں مسعود اسکوائر کے نزدیک منگل کو ہوئے زبردست خودکش حملے میں چھ فوجیوں سمیت کم از کم 22لوگوں کی موت اور 38 دیگر زخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ مسعود اسکوائر کے نزدیک ہوئے خودکش دھماکہ میں کم از کم 22لوگ مارے گئے۔ مرنے والوں اور زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ سلامتی دستوں نے احتیاطاَ َ علاقہ کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔ا ب تک کسی بھی شخص یا تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram