افغانستان میں آٹھ طالبانی دہشت گرد ہلاک

کابل : (اسپوتنك) افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے کم از کم آٹھ طالبانی دہشت گردوں کو ہلاک اور ملک کے مشرقی صوبے لوگر میں واقع خودکش دہشت گردوں کے ایک تربیتی کیمپ کو تباہ کر دیا ہے۔
یہ جانکاری خامہ پریس نیوز ایجنسی نے منگل کو اپنی رپورٹ میں دی ہے۔ اخبار نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کی 203 ویں ’’تھنڈر کور‘‘ نے افغانستان میں طالبانی دہشت گردوں کے بڑھتے حملے کے پیش نبظر یہ مہم شروع کی ہے۔ اس دوران کم از کم آٹھ طالبانی دہشت گرد ہلاک اور خودکش دہشت گردوں کا ایک تربیتی کیمپ تباہ ہو گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram