ادرک محفوظ کرنے کا طریقہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

ادرک کو محفوظ کرنے کے لئے کسی پرانے برتن یا گملے کو ریت سے بھر کر پانی چھڑک کر دبا دیں اور ادرک خراب نہیں ہو گا اور وقت ضرورت استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ادرک کو اگر زمین میں دبا دیا جائے تو یہ دوبارہ اگ سکتا ہے اور پھر وقت ضرورت استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن یہ طریقہ زیادہ مناسب نہیں سمجھا جاتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram