بالی ووڈ ادکارہ کی میک اپ کے بغیر تصویر’ آخر کون ہے یہ اداکارہ؟؟

بالی ووڈ کی مشہوراداکارہ کرینہ کپورکی تصویر انٹرنیٹ پرکافی وائرل ہو رہی ہے. اس تصویر میں کرینہ بغیر میک اپ کے نظر آرہی ہیں اور وہ بنا میک اپ کے بھی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ لیکن سوشل میڈیا پر تبصرہ کرنے والے افراد کاکوئی کیسے منہ روک سکتا ہے؟ کرینہ کی اس تصویر پر لوگوں نے مختلف اقسام کےتبصرہ کیےہیں۔کچھ لوگوں کا کہناہے کہ کرینہ بنا میک اپ کے بھی بہت خوبصور ت لگ رہی ہیں۔ وہیں کچھ ایسے ہے جن کا کہنا ہے کہ بنا میک اپ کے کرینہ کی عمر دکھائی دے رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest