بالی ووڈ اداکارہ رچا چڈھا کا فیصلہ

ریئلٹی شو بگ باس میں کبھی نہیں شرکت کریں گی

ممبئی:ریئلٹی شو بگ باس جو کافی مشہور ہے، اس میں جانے کے لیے بہت سارے لوگوں کی خواہش ہوتی ہے۔ ہرفیلڈ کے ماہرین چاہتے ہیں کہ وہ اس شو میں حصہ لیں۔ ہاں ایسے میں بھی انسان ہیں جو اس شو میں شریک نہیں ہونا چاہتے ہیں، وجہ کوئی بھی ہو، اس سے کوئی مطلب نہیں۔ اسی طرح کی ایک خبر یہ آرہی ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ رچا چڈھا وہ اس ریئلٹی شو بگ باس میں کبھی نہیں شرکت کریں گی۔ معلوم ہو کہ سلمان خان کے شو میں انڈسٹری کے کئی ستارے شرکت کرتے رہے ہیں ۔بگ باس سیزن12 جلد ہی شروع ہونے والا ہے۔ رچا نے کہا کہ وہ بگ باس میں کبھی بھی نہیں جا ئیں گی بھلے ہی ا سکے لے انہیں کوئی سو کروڑ روپئے کیوں نہ دے ۔رچا نے کہا کہ بگ باس میں جانے کے لئے جس طرح کی اسٹیمنا اور ہمت چاہئےہوتا ہے وہ ان میں نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest