آسارام کے بیٹے کوریپ کیس میں سزا30 جنوری کو

آسا رام نے جتنے بھی گناہ کئے ابھی اس کو تو سزا نہیں ملی مگر اسکے بیٹے کو اب سزا ملنے والی ہے ۔باپ بیٹوں نے آستھا اور دھرم کے نام پر جتنی گھنائونی حرکتیں کی ہیں اسکی مثال نہیں ملتی ۔اب آسا رام کے بیٹے کو سزا ملنے جارہی ہے اس پر سادھوی سے ریپ کا الزام ہے
صورت سعشن کورٹ نے تو قصوروار قرار دیدیا ہے اب دیکھتے ہیں آگے کیا سزا ملے گی ان عیاش لوگوں کو
آسارام کا بیٹا نارائن سائیں ریپ کیس میں قصوروار قرار، 30 اپریل کو سزا کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest