آرے کی کٹائی پر اب آرہ چلانے پر روک

طالب علموں نے پیڑ کاٹنے پر روک لگوادی ہے۔یہ نئی کرن ہے ان کے لئے جو پیڑ کاٹنے کی مہم میں لگے ہوئے ہیں ۔یہ بیان ہے طالب علم رشبھ رنجن   اب ممبئی کے آرہ میں پیڑوں کی کٹائی پر روک لگادی گئی ہے مہاراشٹر سرکار  کو بڑا جھٹکا لگا ہے سپریم کورٹ نے کہا جتنے پیڑ کاٹے گئے اب اس کے بعد نہیں کاٹے جائنگے ۔جسٹس ارون مشرا اور جسٹس اشوک بھوشن کی خصوصی بنچ نے درخواست گزار  رشبھ رنجن کی جانب سے سینئر وکیل گوپال سبرامنیم اور سنجے ہیگڑے کی دلیلیں سننے کے بعد معاملہ کو جوں کاتوں برقراررکھنے کا حکم دیا۔معاملے کی اگلی سماعت 21 اکتوبر کو ہوگی۔عرضی گزاروں کوعبوری راحت ملی ہے۔اب چودہ اکتوبر تک آرے میں درختوں کی کٹائی نہیں ہوگی۔وہیں سپریم کورٹ نےمعاملےمیں مہاراشٹر حکومت سے جواب طلب کیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram