عام آدمی پارٹی میں ایک بار پھر ٹوٹ، پھوٹ کے آثار

عام آدمی پارٹی میں ایک بار پھر سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے. اب خبر یہ ہے کہ پارٹی اور ایم ایل اے الکا لامبا کے درمیان کشید گی میں اضافہ ہوا ہے. ایم ایل اے الکا لامبا نے ہفتے کو الزام لگایا ہے کہ انہیں پارٹی کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا ہے. پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے علاوہ وزیراعلی اروند کیجریوال بھی اس گروپ میں ہیں.الزام یہ بھی ہے کہ یہ کام دلیپ پانڈے نے کیا ہے ،لیکن ان کی طرف سے ابھی تک کوئی بیان نہیں آیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *