عام آدمی پارٹی نے ریاستی حکومت کا پتلا کیانظر آتش

آگرہ:عام آدمی پارٹی کی ضلع کمیٹی کی جانب سے سپیڈ کلرلیپ پر اُترپردیش حکومت کا پتلا نظرآتش کیا، نظر آتش کے بعد شہید اسمارک سنجے پلیس پر دھرنا دیا گیا، جس میں ریاست میں سیلاب کی طرح بڈھ رہے جرائم پر خواتین کے تحفظ کے نظام پر فکر ظاہر کی گئی ، پارٹی نے گزشتہ روز سنجلی قتل کے ہوئے انکشاف پر جس قسم کے خاندان نے شک ظاہر کیا اُور اس کے بعد سی بی آئی سے تحقیقات کا مطالبہ راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ کے کہنے کے بعد اس مطالبہ کو عام آدمی پارٹی ریاست سطح پر اٹھا رہی ہے، پارٹی ہدایت پر آگرہ میں بھی دھرنہ منعقد کیا گیا، جس کی قیادت پارٹی ضلع صدر کپیل باجپائی نے کی، پارٹی خواتین سیل صدر پرینکا شرما نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت ہٹلر شاہی کی طرح کام کر رہی ہے، خواتین کی حفاظت کی فکر نہیں ہے، یہ حنومان کی ذات کے بارے میں فکر مند ہیں۔
کپیل نے کہا کہ بیٹی بچاؤ بیٹی پڈھاو کا نعرہ دینے والی حکومت آج بیٹی جلاؤاور بیٹی کو محفوظ کر نے کے لئے جووجہد کرتی نظر آرہی ہے، حکومت سے بچیوں کی حفاظت کر نے کی اُمید بھی بیکار سی محسوس ہورہی ہے، یہ حکومت مذہب ذات بھگوان وغیرہ موضوعات میں پھنسی ہوئی ہے، اس حکومت کو نہ تو ترقی کی فکر ہے اُور نہ ہی ریاست کے لوگوں کی حفاظت کی فکر ہے، آج کل پوری ریاست میں جنگل راج ہو چکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram