بارہ اگست کی اشاعت کیلئے

نئی دہلی: ہندستانی اور عالمی تاریخ میں 12 اگست کے کچھ اہم واقعات حسب ذیل ہیں:
30 قبل مسیح مصر کے ٹالیمی سامراجیت کے آخری حکمراں کلیوپیٹرا کی موت قبل1323سویڈن اور روس کے درمیان نوٹ برگ کے معاہدے پر دستخط ہوئے1480۔ اوٹرینٹو کی لڑائی میں اوٹ ٹومن فوج نے آٹھ سو عیسائیوں کے اسلام قبول کرنے کی وجہ سے ان کے سر قلم کردئے۔
1492۔کرسٹوفر کولمبس نے کینیری جزائر دریافت کیے۔
1602۔ مغل بادشاہ اکبر کے نورتنوں میں شامل ابوالفضل کا قتل ہوا۔
1665۔انگریزوں کے بحری بیڑے نے ڈچ بیڑے کو شکست دی۔
1687۔موہکس کی لڑائی میں لارین کے چارلس نے اوٹ ٹومن سامراجیہ کو شکست دی۔
1765۔الہ آباد معاہدے کے تحت مغل سامراجیت کے حصوں بنگال، بہار اور اڑیسہ کی دیوانی ایسٹ انڈیا کمپنی کو سونپی گئی۔
1831 ۔ہالینڈ اور بیلجیم کے درمیان امن معاہدہ ہوا۔
1833 ۔امریکہ کے شکاگو شہر قائم کیا۔
1851۔ آئزک سنگر کو سلائی مشین کا پیٹنٹ حق ملا۔
1898۔ ہوائی جزیرہ پر امریکی تسلط قائم ہوا۔
1898۔ اسپین اور امریکہ کے مابین جاری جنگ ایک معاہدے کے تحت ختم ہوئی۔
1908۔ہنری فورڈ کی کار کمپنی نے پہلا کار ماڈل بنایا۔
1914۔ گریٹ برطانیہ نے آسٹریا اور ہنگری کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest