کروشیا کی خاتون صدر کولینڈا کیتارووچ نے اپنے گھر میں رنگ و روغن کر کے اپنا کام خود کرنے کی مثال قائم کر دی

زغرب: کروشیا کی خاتون صدر کولینڈا کیتارووچ نے اپنے گھر میں رنگ و روغن کر کے اپنا کام خود کرنے کی مثال قائم کر دی۔خاتون صدر کولینڈا کیتارووچ (Kolinda Grabar-Kitarovic) نے اپنے گھر میں رنگ و روغن کر کے اپنا کام خود کرنے کی اچھی مثال قائم کر دی ہے۔ انہوں نے کچھ روز قبل اپنے گھر میں خود رنگ و روغن کیا۔ گھر کی دیواروں پر رنگ کرتے ہوئے ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram