معروف مصور رام کمار نہیں رہے

مشہور و معروف اور نامور مصور اور پدم بھوشن سے سرفراز مصور رام كمارکا آج صبح قومی راجدھانی دہلی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ 94 سال کے تھے۔ان کے کنبہ میں ایک بیٹا ہے جو آسٹریلیا میں رہتے ہیں۔  مصوری کی دنیا میں ان کی ایک الگ پہنچان تھی۔ وہ اپنی بہترین اور اعلیٰ مصوری کی وجہ سے پوری دنیا میں جانے جاتے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Pin It on Pinterest